Posts

YouTube video script in Urdu text

  اپنی زندگی کے 55 سال معزوری میں گزارنے والا اسٹیفن ہاکنگ نہ ہی چل پھر سکتا تھا نہ ہی کھا پی سکتا تھا اور حتی کہ اپنی اواز تک بھی نکال نہیں سکتا تھا بلکہ حیرت انگیز سٹور پہ وہ ایک کمپیوٹر کی مدد سے لوگوں سے بات کیا کرتا تھا اپنی زیادہ تر تھیوریز اور پریڈکشنز سچی ثابت کروانے والا سٹیفن ہاکنگ اب اس دنیا میں تو نہیں ہے لیکن اپنے مرنے سے پہلے اس نے ارتھ پر تباہی کی کچھ ایسی بھیانک پریڈکشنز کی تھیں جو اگر سچی ثابت ہو گئی تو اگلے 200 سالوں میں ہماری دنیا کا نام و نشان  بھی نہیں رہے گا زیم ٹی وی کی ویڈیوز میں ایک بار پھر سے خوش امدید ناظرین 21 سال کی عمر میں اسٹیفن ہاکنگ کو ایک ایسی بیماری نے گھیر لیا جو زیادہ تر 50 سال سے زیادہ کی ایج میں لوگوں کو ہوتی ہے اور وہ انسان کی جان لے کر ہی چھوڑتی ہے ڈاکٹرز کی طرف سے اسٹیفن پر یہ خبر بجلی بن کر گری کہ اس کے پاس زندہ رہنے کے لیے اب صرف دو سال بچے ہیں وہ جسے زندگی نے صرف دو سال کی مہلت دی تھی اس نے اس بیماری کے ساتھ 55 سال گزار کر ڈاکٹرز کو بالکل غلط ثابت کر دیا اس نے اپنی بیماری کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا بلکہ وہ اپنی بیماری کو اپنی ط...